the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کانگریس کے جنرل سکریٹری دگ وجے سنگھ نے ریزرویشن پر آر ایس ایس کے ایک رہنما کے بیان کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آر ایس ایس آغاز سے ہی آئین اور ریزرویشن کی پالیسی کی مخالفت کرتا رہا ہے۔مسٹر دگ وجے سنگھ نے کل یہاں کانگریس ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کے دوران کہاکہ "میں ریزرویشن کے



سلسلے میں اور ڈاکٹر بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کے بیان کو غلط طریقے سے پیش کرنے کے آر ایس ایس کے ایک بڑے لیڈر کے بیان کی سخت تنقید کرتا ہوں"۔واضح رہے کہ جے پور ادبی میلے میں جمعہ کو آر ایس ایس کی تشہیری ڈویژن کے سربراہ منموہن وید نے کہا تھا کہ ریزرویشن کو ہمیشہ کے لئے جاری نہیں رکھا جانا چاہئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.